jail trial

سائفر کیس میں عمران خان کےجیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک) عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ جاری ،جیل ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 29اگست کے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ،جسٹس گل حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ۔عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی کودرست قرار دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں