لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے مخالف بیانیہ بلاول کی ضرورت ہے ،ہم پیپلز پارٹی کو اس کے انداز میں جواب نہیں دے سکتے ۔
لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ ہم تلخیاں بڑھانے کے بجائے کم کریںگے ،ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو سب کو ساتھ چلنا ہو گا ،ن لیگ عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرے گی ،جنوبی پنجاب میں اپنا ٹاسک پورا کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”فوجی عدالتیں بحال کرو“نگران پنجاب حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی