passing out parade

رسالپور میں پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ

رسالپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ ۔
پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈکی تقریب ہوئی ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔
پاس آﺅٹ ہونے والوں میں 148جی ڈی پائلٹ اور 94انجینئرنگ کورس کے کیڈٹ شامل تھے ،ایئر ڈیفنس کے 104کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130کیڈٹ بھی پاس آﺅٹ ہونے والوں میں شامل تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں