کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں تحریک انصاف کو بڑا سیاسی جھٹکا ،پارٹی کے 32یو سی چیئرمین آئی پی پی میں شامل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یو سی چیئرمینوں نے استحکام پاکستان پارٹی کراچی کے صدر محمود مولوی کے گھر میں منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2دہشتگرد ہلاک