لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر کرکٹ بورڈ کے دو میڈیا مینجرز کو فارغ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا مینجر احسن ناگی نے استعفا دیدیا جبکہ عمر فاروق کو پی سی بی نے میڈیا مینجر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔دورہ آسٹریلیا کیلئے پی سی بی میں میڈیا مینجر کے عہدے پر نئی تعیناتی کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان