MPA

سابق رکن اسمبلی بجلی چوری کرتے پکڑا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن اسمبلی آغا علی بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق رکن پنجاب اسمبلی کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا گیا ، واپڈا کے سب ڈویژنل افسر حسن احمد نے بتایا کہ آغا احمد علی اور ان کے دو بھائیوں کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات خارج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں