imran investigated

القادر ٹرسٹ کیس ،عمران خان سے نیب کی کئی گھنٹے تفتیش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم سے نیب ٹیم کی کئی گھنٹے تک تفتیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم چیئرمین تحریک انصاف سے پوچھ گچھ کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی ،ٹیم نے کئی گھنٹے تک عمران خان سے تفتیش کی ،تفتیش کے بعد نیب ٹیم جیل سے واپس روانہ ہو گئی ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نیب کو عمران خان سے تفتیش کیلئے چار دن کا جسمانی ریمانڈ دے رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : امجد نیازی گرفتار ،ویڈیو پیغام بھی جاری9،مئی کے واقعات کی مذمت کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں