cabinet meeting

گوجرانوالہ میں نگران کابینہ کا اجلاس طلب

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ نے آج گوجرانوالہ میں کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے آج گوجرانوالہ میں کابینہ اجلاس بلا لیا ہے ،اجلاس میں اہم ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”18ویں ترمیم کا شوشہ خطرناک ہو گا“پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تنبیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں