zulfi bukhari

”آرمی چیف بننے کی خواہش میں انٹیلی جنس کو استعمال کیا “رہنما تحریک انصاف کا فیض حمید پر سنگین الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ فیض حمید آرمی چیف بننے کے خواہشمند تھے جس کیلئے انٹیلی جنس کو اپنے مفاد میں استعمال کر تے رہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق زلفی بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہیں ہے ،اداروں کے بجائے شخصیات پر انحصار کرنا غلطی ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کے کیس کی سماعت ،اینٹی کرپشن ،ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں