کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 70پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میںقیمت میں کمی کے بعد ڈالر 285.80روپے کاہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور پولیس کے پاس گشت کیلئے پٹرول ختم ،گاڑیاں تھانوں میں کھڑی کر دی گئیں