لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہ کیا جا سکا ،ایک دن میں مزید 128افراد میں مرض کی تصدیق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ابتک ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 12ہزار 900سے زائد ہو چکی ہے ۔لاہور میں مختلف ہسپتالوں میں 86مریض زیر علاج ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور پولیس کے پاس گشت کیلئے پٹرول ختم ،گاڑیاں تھانوں میں کھڑی کر دی گئیں