اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا آج اہم اجلاس ،جسٹس مظاہرکے اعتراضات کا جائزہ لیا جائیگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل کونسل اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے کونسل ارکان پر اعتراضا ت کا جائزہ لیا جائے گا ،جسٹس نقوی کیخلاف شکایات کرنے والوں کو پیش ہونے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ۔