سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (نیور رپورٹر)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک دہشتگردوں میں مطلوب دہشتگرد ابراہیم عرف موسی بھی شامل ہے،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں