پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق سپیکر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتیں ایک مقدمے میں ضمانت دیتی ہیں تو دوسرے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے ،میرے خلاف تمام مقدمات کی تفصیل فراہم کی جائے ۔
یہ بھی پڑھین : بلاول بھٹو کو دورہ پشاور پر بڑا جھٹکا،ارباب خاندان نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ دیا