election commision

الیکشن کمیشن کو نادرا کا سہارا درکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آئیندہ انتخابات کیلئے نادرا کا سرور استعمال کرے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے اپنا سرور موجود نہیں ہے ،الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان سرور ہوسٹنگ کا معاہدہ طے پا گیا ،سرور ہوسٹنگ کی مد میں نادرا کو رینٹ کی ادائیگی کی جائیگی ،عام انتخابات کے نتائج کیلئے نیا سافٹ وئیر الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے تیار کیا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کو دورہ پشاور پر بڑا جھٹکا،ارباب خاندان نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں