لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کی سلیکشن وہاب ریاض کرینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا