khadija

خدیجہ شاہ پشاور حملہ کیس میں بھی نامزد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو پشاور حملہ کیس میں نامزد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو پشاور حملہ کیس میں نامزد کر دیا ،پشاور پولیس پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کیلئے لاہور آئے گی ۔کوٹ لکھپت جیل میں قید خدیجہ شاہ جناح ہاﺅس حملہ ،عسکری ٹاورحملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کے کیسز میں بھی نامزد ہیں ،انہوں نے چاروں کیسز میں ضمانت حاصل کر رکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھین : صنم جاوید 14روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں