syrup banned

الکوحل کی زائد مقدار،کھانسی کے 5سیرپ پر پابندی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں کھانسی کے پانچ سیرپ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر صحت نے بتایا ہے کہ لاہور میں تیار کھانسی کے سیرپ بیرون ملک بھی سپلائی ہوتے تھے ،مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں ،ان ادویات میں الکوحل کی زائد مقدار پائی گئی ،مارکیٹ سے ان دواﺅں کا سٹاک 6گھنٹے میں اٹھا لیا جائے گا ،سیرپ تیار کرنے والی فیکٹری کو بھی سیل کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھین : گیس کی قیمتوں میں اضافے کے ثمرات ،ہفتہ وار مہنگائی میں 9.95فیصدکا بڑا اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں