sh rasheed

”نواز شریف بولنے لگے اب میں بھی بولوں گا “

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف بولنے لگے ہیں اب میں بھی بولوں گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ میں جیل گیا تو اعتزاز ،کھوسہ ،سلمان اکرم اور عبدالرزاق میرے اٹارنی ہو ں گے ،جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے اہلخانہ کی ملاقات کیلئے درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں