monis ilahi

مونس الٰہی اشتہاری ، تحریری فیصلہ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کے صاحبزادے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری کیا ، تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے خود کو روپوش رکھا ،عدالت میں پیش ہونے سے گریز کیا ،ایک ماہ میں اشتہاری کی کارروائی کا وقت پورا ہو گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایک ماہ کیلئے نظر بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں