senate

فوجی عدالتوں کی قرارداد،سینیٹ مچھلی منڈی میں تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں فوجی عدالتوں کی قرار داد پر بولنے کا موقع نہ دینے پر احتجاج ،سینٹ مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان بالا میں فوجی عدالتوں کی قرارداد پر بولنے کا موقع نہ دینے پر تیرہ ارکان کا شدید احتجاج ،کامران مرتضیٰ اور سعدیہ عباسی بھی ڈٹ گئے ،شور شرابے پر قابو نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں