لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گاڑی کا گھیراﺅ ،نوجوان کرکٹرز کی نعرے بازی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بابر اعظم پی سی بی کے دفتر سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کر کے واپس جانے لگے تو کلب کرکٹرز نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا ،نوجوان کرکٹرز بابر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ،بعد ازاں بابر اعظم وہاں سے روانہ ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری ،کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا