dengy

پنجاب میں ڈینگی بے قابو،مزید 138نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے کیس بڑھنے لگے ،ایک دن میں مزید 138کیس سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھی میں ابتک 11863مریض رپورٹ ہو چکے ہیں ،لاہور میں 5225مریض ابتک رپورٹ ہو ئے ،گزشتہ روز 74افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ،راولپنڈی میں 13افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں