asad qaiser

اسد قیصرکو اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ،مجسٹریٹ نے انہیں راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن کیس میں اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں