nab bushra

190ملین پاﺅنڈ کیس ،نیب کی بشریٰ بی بی سے 1گھنٹہ تفتیش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی سابق خاتون اول سے ایک گھنٹہ تک تفتیش ،سوالنامہ تھما دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 190ملین پاﺅنڈ کیس میں بشریٰ بی بی اپنے وکلا کے ساتھ نیب دفتر پہنچیں ،نیب دفتر میں ان سے ایک گھنٹہ تک سوال و جواب ہوتے رہے ،نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو گیارہ سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ ان کے جوابات لکھ کر جمع کرائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ سکینڈل ،بشریٰ بی بی نیب دفتر پہنچ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں