PIA crew

”موقع ملے کدی کدی “پی آئی اے کے 2فضائی میزبان کینیڈا غائب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن کے دو فضائی میزبان بیرون ملک سلپ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فضائی کیبن کریو خالد آفریدی اور فدا حسین شاہ پاکستان سے ٹورنٹو جانے والی فلائٹ کے ساتھ گئے ،واپسی پر دونوں غائب پائے گئے ،مذکورہ پرواز کو دونوں کے بغیر ہی واپس آنا پڑا ۔یاد رہے کہ پی آئی اے کے متعدد میزبان پہلے بھی بیرون ممالک پروازوں سے سلپ ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ عہدے سے فارغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں