terrorist attack

ڈی آئی خان میں قافلے پر دہشتگرد حملہ

ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کمپنی کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ ،ایک ملازم جاں بحق ،متعدد زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردوں نے گیس کمپنی کے قافلے کو نشانہ بنایا ،حملہ میں ایک ملازم مارا گیا جبکہ بارہ زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن کیس میں اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں