sohrab goth

سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن ،غیر قانونی مقیم 300افغان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن ،300افغانوں کو حراست میں لےا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقہ سہراب گوٹھ میں پولیس نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا ،غیر قانونی مقیم تین سو افغانوں کو گرفتار کر کے ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا ۔ابتک دو لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان لوٹ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں 3043افغانو ں کی وطن واپسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں