dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53پیسے کی کمی کے بعد 286.50روپے کا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں 612پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں