پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ،24گھنٹے میں 3043افغانو ں کی وطن واپسی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ابتک واپس جانے والے افغانوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار چار سو ہو چکی ہے ،خیبرپختونخواہ کے گیارہ اضلاع سے افغانوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے جبکہ تین اضلاع سے 23ہزار تارکین وطن کی میپنگ مکمل ہو چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات آج