ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کی صورتحال پر سعودی دارالحکومت میںاو آئی سی اور عرب لیگ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا ۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب میں کہاکہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے ،فوجی آپریشن بند کیے جائیں ،غزہ میں جاری تنازعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،جنگ کو مسترد کرتے ہیں ۔