farah gogi

فرح گوگی کی جوابی کارروائی ،اعلیٰ افسران کو نوٹس بھجوا دیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فرح گوگی نے جائیداد کی تفصیل سامنے لانے پر اعلیٰ افسران کو نوٹس بھجوا دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی نے چیئرمین نیب ،ڈی جی ایف آئی اے ،آئی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس بجھوا دیے ،قانونی نوٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی جائیداد کی تفصیل غیر قانونی طور پر ظاہر کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں