پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) 24گھنٹے میں 3605افغان باشندے واپس اپنے وطن روانہ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی تیزی سے جاری ہے ،ابتک دو لاکھ چودہ ہزار سے زائد افغان واپس افغانستان جا چکے ہیں ،مختلف شہروں میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر اعلیٰ کے پی انتقال کر گئے