پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کے انتقال کے بعد کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے اس حوالے سے گفتگو میں بتایا کہ نگران وزیر اعلیٰ انتقال کر گئے ہیں تو ان کی کابینہ بھی خودبخود ہی تحلیل ہو گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر اعلیٰ کے پی انتقال کر گئے