imran khan

توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقررعمران خان فرد جرم کیلئے13نومبر کو طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ،فرد جرم کی کارروائی کیلئے 13نومبر کو طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کیلئے طلب کر لیا ہے،اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13نومبر کو ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور شاہ محمود کے اہلخانہ کو سائفر کیس سماعت میں شرکت کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں