islam abad rain

اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا ،بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں