electricity price

نگران حکومت نے بجلی بم بھی گرا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے ایک ہی دن میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 40پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے ،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ماہ کیلئے کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “گیس کی قیمت میں 200فیصد اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں