n league meeting

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بلایا گیان لیگ مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس پھر ملتوی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دوسری بار ملتوی کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بلایا گیا تھا ،لیگی ترجمان نے کہا کہ سموگ ایمرجنسی کے باعث اجلاس ملتوی کرنا پڑا ،سمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت حکومتی ضابطوں کی پاسداری کرتے ہوئے اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر میں فرد جرم سپریم کورٹ میں چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں