دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ،بابر اعظم پہلی پوزیشن سے محروم۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر چلے گئے ،شبھمن گل نے ان سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ۔یاد رہے کہ بابر اعظم رینکنگ میں 951دن تک ٹاپ پوزیشن پر رہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سیمی فائنل کون کھیلے گا ؟پاکستان ،نیوزی لینڈ اور افغانستان میں رسہ کشی