پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے بڑی تعداد میں غیر قانونی مقیم افراد کی اپنے ملکوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افغان تارکین کی بڑی تعداد میں واپسی جاری ہے ،ابتک دو لاکھ سے زائد افغانی واپس افغانستان جا چکے ہیں ،گزشتی ایک دن میں پانچ ہزار سے زائد افغان شہری واپس چلے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : افغانستان سے دہشتگردوں کی حوالگی کا مطالبہ