شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت مل گئی

شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت مل گئی

کراچی (سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) میں شمولیت کی دعوت مل گئی۔ حتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما رف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے سابق وزیر اعظم کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔بعدمیںمیڈیا سے گفتگو کے دوران روف صدیقی کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں جس پر سابق وزیر اعظم نے ان سے مکالمہ کیا کہ لاہور میں ایم کیو ایم کا نائب صدر میرے گاوں کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی تارکین کی واپسی جاری ،طورخم اور چمن کے بارڈر پر رش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں