مرتضی سولنگی کو ایک اور وزارت کا چارج مل گیا

مرتضی سولنگی کو ایک اور وزارت کا چارج مل گیا

اسلام آباد (وقائع نگار) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کو ایک اور وزارت مل گئی اور انہوں نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ وزارت پارلیمانی امور پہنچنے پر سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور اور دیگر حکام نے ان سے ملاقات کی۔ اس دوران مرتضی سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی، یادرہے کہ گزشتہ روزہی مرتضی سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی تارکین کی واپسی جاری ،طورخم اور چمن کے بارڈر پر رش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں