smog

سموگ کی خطرناکی میں اضافہ ،پنجاب حکومت کا 4 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سموگ کے باعث بڑھتے مسائل اور بیماریاں ،پنجاب حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کی خطرناک صورتحال کے باعث چار چھٹیوںکا اعلان کر دیا ،جمعرات تا اتوار تمام تعلیمی اور سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : شوگر کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ،میڈیکل سٹورز میں انسولین کی قلت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں