china on palwstine

چین کا آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے فلسطین کے تنازعہ کے حل کیلئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کر دیا ،چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر اسرائیل کی رات بھر بمباری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 10ہزار سے زائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں