پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سے تارکین وطن کی واپسی کاسلسلہ جاری ،سرحدوں پر رش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی وارننگ کے بعد غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،طورخم اور چمن بارڈر پر واپس جانے والوں کی لائینیں لگ گئیں ،گزشتہ 24گھنٹے کے دوراب 9816غیر قانونی مقیم افغان واپس چلے گئے،واپس جانے والوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ کے قریب ہو چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کے حکم سے ابہام ،آشیانہ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار