dollar

ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.18روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 286.47روپے کا ہو گیا ۔دو ہفتوں کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دس روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کے حکم سے ابہام ،آشیانہ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں