SL vs BNG

لنکا کا بنگلہ دیش کو 280کا ٹارگٹ

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 280سکور کا ٹارگٹ دیدیا
لنکن ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو پہلی وکٹ 5 کے سکور پر گر گئی جب اوپنر کشال پریرا 4 رنز بنا کرآﺅٹ ہو گئے، دوسری وکٹ کی شراکت میں 61 رنز بنائے گئے ، کپتان کشال مینڈس 19 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئے، اوپنر پاتھم نسانکا 41 رنز بنا کر پویلین لاٹ گئے، سدیرا سمارا وکراما 41 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے، اینجلو میتھیوز کو امپائر نے مقرر وقت پر بیٹنگ نہ کرنے پر آوٹ قرار دے دیا اور وہ کسی گیند کا سامنا کیے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں