کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے دیوالی پر ہندو برادری کیلئے چھٹی کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 13نومبر کو دیوالی پر ہندو برادری کیلئے چھٹی کا اعلان کیا گیا ،چھٹی کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 1لاکھ 88ہزار افغانوں کی وطن واپسی