salamti council

غزہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا آج اجلاس

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری صورتحال پر یو این سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی رہنما غزہ میں جاری جنگ بارے بات چیت کریں گے ،چین اور یو اے ای کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ،اجلاس میں کونسل کے دس اراکین کی جنگ بندی کی نئی قرارداد پر غور ہو گا ،جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی چار قرار دادیں اب تک ویٹو کی جا چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں آج یوم شہدا جموں منایا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں