9مئی میں مطلوب سابق رکن اسمبلی گرفتار

ملا کنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیر مصویر کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا جانےوالا پیر مصویر نو مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات میں مطلوب تھا ،پیر مصویر ملا کنڈ پی کے 24سے تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر عدالت میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں